: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف مسلسل پانچویں دن بھی کئی بڑے شہروں میں لوگ سڑکوں پر اتر کر مظاہرہ کر رہے ہیں۔مسٹر ٹرمپ کے الیکشن مینیجر نے کہا ہے کہ صدر براک اوباما اور
ڈیموکریٹ
امیدوار ہیلری کلنٹن کو بھی اس تبدیلی کے لئے پرامن حمایت دینی چاہیے۔اس سے پہلے کل نیویارک سٹی، سان فرانسسکو ،آکلینڈاور کیلی فورنیا میں بھی لوگ پارک میں جمع ہوکر مظاہرہ کر رہے تھے۔